ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کے خلاف جنوبی افریقا اننگز میں مصروف

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 13ویں مقابلے میں جنوبی افریقا افغانستان کے خلاف بیٹنگ کر رہا ہے۔ احمد آباد میں جاری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

یہ دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں دوسرا میچ ہے۔ جنوبی افریقا اپنے پہلے مقابلے میں کینیڈا کو شکست دے چکا ہے، جبکہ افغانستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا۔