ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ نقصان اٹھائے گا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اپنے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا سے معاہدے کا خواہاں ہے اور اگر اس نے معاہدہ نہ کیا تو یہ اس کی غلطی ہوگی۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ دونوں ممالک ایٹمی تصادم کے قریب پہنچ چکے تھے اور امریکی اقدامات نے صورتحال کو قابو میں رکھنے میں کردار ادا کیا۔

ادھر امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے اس کے تیل بردار جہازوں کو تحویل میں لینے کے آپشن پر غور کر رہا ہے، تاہم اس اقدام کے ممکنہ عالمی اثرات پر تشویش بھی پائی جاتی ہے۔