ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاک بھارت میچ کی راہ ہموار، سری لنکن صدر کا وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ تشکر

سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈیسانائیکے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد میں تعاون پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

صدرِ سری لنکا کی جانب سے کی گئی فون کال کے بعد پاکستان نے میچ کے انعقاد پر آمادگی ظاہر کی، جس سے کولمبو میں شیڈولڈ مقابلہ برقرار رہا۔ اس معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے کردار کو سراہا۔

سری لنکن صدر نے کہا کہ کھیل کے تسلسل کے لیے پاکستان کا تعاون قابلِ تحسین ہے، جبکہ پاک بھارت میچ 15 فروری کو طے شدہ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔