ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

تیراہ میں بڑے فوجی آپریشن کی تردید، انٹیلی جنس کارروائیاں جاری

وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے قومی اسمبلی میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیراہ میں کسی بڑے آپریشن کی اطلاعات درست نہیں۔ ان کے مطابق مقامی افراد نے برف باری کے باعث نقل مکانی کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ علاقے میں صرف انٹیلی جنس بنیادوں پر محدود کارروائیاں ہو رہی ہیں، جبکہ وفاق فاٹا سے متعلق آئینی ترمیم پر بھی غور کے لیے تیار ہے۔