ذات صلة

جمع

ہوبارا بسٹرڈ بریڈنگ سینٹر میں 25 ہزار پرندوں کی افزائش کا ہدف

سعودی عرب میں امام ترکی بن عبداللہ رائل نیچر...

عسیر میں سعودی کافی فیسٹیول کا آغاز، کاشتکاروں کی بڑی شرکت

سعودی عرب کے علاقے عسیر ریجن کے رجال المع...

کبریٰ خان کی پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل، اردو تلفظ پر دلچسپ ردِعمل

اداکارہ کبریٰ خان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا...

سابق کرکٹر کے بیٹے پر حملہ، تشدد کے بعد ملزمان فرار

سرگودھا میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے...

بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز

بلوچستان بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں، جن میں مجموعی طور پر تقریباً ایک لاکھ پینتالیس ہزار طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔

بورڈ حکام کے مطابق جماعت نہم اور دہم کے امیدواروں کے لیے صوبے بھر میں 434 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جہاں امتحانات کی نگرانی کے لیے 1200 سے زائد عملہ تعینات کیا گیا ہے۔