ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پام ویلج: زراعت، ثقافت اور سیاحت کا منفرد امتزاج

مشرقی الاحسا کے نخلستان میں واقع ’پام ویلج‘ ایک منفرد تفریحی مقام ہے جو ثقافت، ذائقے، دستکاری اور تفریح کو ایک جگہ پیش کرتا ہے۔ یہ مقام خاص طور پر کھجور کے کاشتکاروں کے لیے اپنی مصنوعات کو متعارف کروانے اور فروخت کرنے کا بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔

پام ویلج میں مقامی خاندانوں کے سٹالز لگائے گئے ہیں جہاں مختلف قسم کی کھجور اور دیگر مصنوعات نمائش کے لیے رکھی جاتی ہیں۔ وزیٹرز کے لیے ریستوران اور کافی شاپس بھی موجود ہیں۔ 90 ہزار مربع میٹر رقبے پر پھیلے اس مقام میں جدید زرعی تکنیک، ثقافتی تقریبات اور تفریحی سرگرمیاں ایک ساتھ پیش کی جاتی ہیں، تاکہ کھجور کی صنعت کو فروغ دیا جا سکے اور زائرین کو یادگار تجربہ فراہم ہو۔