ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

یاسر حسین نے سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقشِ قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا

پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم ‘بارڈر 2’ پر تنقید کرتے ہوئے سنی دیول کو والد دھرمیندر کے مشہور اینٹی وار فلم ’اکیس‘ جیسے پروجیکٹ بنانے کا چیلنج دے دیا۔

انسٹاگرام پر سنی دیول نے اپنی فلم کی کامیابی کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کیا، جس پر یاسر حسین نے جواب دیا کہ فلم کی آواز صرف نفرت کرنے والوں کے دلوں تک پہنچی ہے، محبت کے نہیں۔ یاسر نے مدعا رکھتے ہوئے کہا کہ سنی دیول کم از کم ایک ایسی فلم بنائیں جو جارحانہ قوم پرستی کے بجائے انسانی جان کی اہمیت کو اجاگر کرے۔

فلم ‘بارڈر 2’ میں سنی دیول کے علاوہ ورون دھون، دلجیت دوسانجھ اور اہان شیٹی نے بھی کام کیا ہے، جبکہ اس کی ہدایت کاری انوراگ سنگھ نے کی ہے۔