ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ ہرارے، زمبابوے میں کھیلا گیا، جس میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 310 رنز اسکور کیے۔ فیصل شنوزادہ اور عزیز اللّٰہ نے سنچریاں سکور کیں، بالترتیب 110 اور 101 رنز۔

بھارت نے مقررہ ہدف 42ویں اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بھارت اب جمعے کو فائنل میں انگلینڈ کے خلاف مدمقابل ہوگا۔