ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لکی مروت میں گیس تنصیب پر دھماکا، سپلائی متاثر

لکی مروت کے علاقے منجیوالا میں نامعلوم افراد کی کارروائی کے نتیجے میں گیس کی ایک اہم تنصیب کو دھماکے سے نقصان پہنچا۔ متعلقہ حکام کے مطابق دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس سے تنصیب کا ڈھانچہ متاثر ہوا۔

اس واقعے کے بعد شہر لکی مروت اور سرائے نورنگ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر بند ہو گئی ہے جبکہ صورتحال کا جائزہ لے کر بحالی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔