ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کشمیر معاملہ: عالمی کردار پر سوال، بھارت کی پالیسیوں کو رکاوٹ قرار

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پر پیش رفت نہ ہونے کی بڑی وجہ بھارت کا سخت اور غیر لچکدار مؤقف ہے۔ ان کے مطابق عالمی ادارہ بھی استصوابِ رائے کے معاملے میں مؤثر کردار ادا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔

انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا سنجیدگی سے جائزہ لے اور اس مسئلے کے حل کے لیے عملی اقدامات کرے۔ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 5 فروری کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی علامت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور انصاف کے تقاضے پورے ہونا ضروری ہیں۔