ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی عرب کا مؤقف برقرار، امریکا۔ایران تنازع کے پرامن حل کی حمایت

سعودی عرب کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے حوالے سے مملکت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ریاض اب بھی امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کو سفارتی اور مکالماتی ذرائع سے حل کرنے کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے امریکی میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سعودی عرب نے امریکا پر ایران کے خلاف عسکری کارروائی کے لیے دباؤ ڈالا۔ بیان کے مطابق سعودی عرب اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

عہدیدار نے مزید بتایا کہ سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کے درمیان حالیہ ٹیلی فون رابطے میں بھی خودمختاری کے احترام اور کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔