ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

ٹرمپ کا دعویٰ: حماس کے رویّے میں تبدیلی کے آثار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کے معاملے میں حماس نے اہم کردار ادا کیا اور موجودہ صورتحال سے لگتا ہے کہ تنظیم ہتھیار چھوڑنے کی طرف جا سکتی ہے۔

وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے یوکرین جنگ کا بھی ذکر کیا۔ ان کے مطابق انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے رابطہ کر کے شدید سرد موسم کے باعث حملے روکنے کی درخواست کی، جس پر پیوٹن نے ایک ہفتے تک کارروائیاں نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔

ٹرمپ کے ان بیانات کو خطے کی بدلتی سفارتی اور سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔