ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کیوبا کے حامی ممالک پر امریکی دباؤ میں اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو تیل فراہم کرنے والے ممالک کے خلاف معاشی اقدامات کی دھمکی دے دی ہے اور اس حوالے سے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ اس حکم کے تحت ایسے ممالک کی مصنوعات پر ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں، تاہم شرح اور ممالک کے نام واضح نہیں کیے گئے۔

امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ کیوبا کے بعض گروہوں اور ممالک سے تعلقات واشنگٹن کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہے ہیں، اسی لیے امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے سخت ردعمل ضروری سمجھا جا رہا ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی قیادت پہلے ہی کیوبا پر دباؤ بڑھانے کے اشارے دے چکی ہے اور مستقبل میں مزید سخت پالیسیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔