ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

لاہور میں پتنگ بازی کے سامان کی خرید و فروخت کیلئے نئے قواعد نافذ

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے پتنگ بازی کے سامان کی سپلائی اور ڈیمانڈ کو منظم رکھنے کے لیے باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر سے باہر یا دیگر اضلاع سے سامان لانے والوں کے لیے پیشگی ٹرانسپورٹ اجازت نامہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

صرف رجسٹرڈ تاجر ہی یہ کاروبار کر سکیں گے اور انہیں منظور شدہ تجارتی مقامات پر ہی سامان رکھنے اور فروخت کرنے کی اجازت ہوگی۔ ٹرانسپورٹ پرمٹ کے لیے درخواست ای بز پورٹل کے ذریعے دی جا سکتی ہے۔

انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ پتنگوں پر مذہبی، سیاسی یا قومی علامات کی چھپائی ممنوع ہے، جبکہ دھاتی ڈور یا خطرناک کیمیکلز کے استعمال پر سخت پابندی ہوگی۔ حکام کے مطابق ان اقدامات کا مقصد نئے کائٹ فلائنگ قوانین کے تحت محفوظ تفریح کو یقینی بنانا ہے۔