ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

سرسوں کے کھیت میں “شاہ رخ اسٹائل” — توثیق حیدر کی پوسٹ وائرل

میزبان و اداکار توثیق حیدر نے انسٹاگرام پر حالیہ فوٹو شوٹ شیئر کیا جس میں وہ سرسوں کے کھیت میں رومانوی انداز اپنائے نظر آئے۔ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے مقبول گانے کی دھن بھی شامل تھی، جس نے پوسٹ کو فوراً توجہ کا مرکز بنا دیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس انداز کو شاہ رخ خان کے مشہور سین سے جوڑتے ہوئے دلچسپ تبصرے کیے۔ کچھ لوگوں نے ہلکے پھلکے مذاق میں لکھا کہ “یہ اسٹائل صرف شاہ رخ کو ہی سوٹ کرتا ہے”، جبکہ کسی نے پوچھا کہ “کھیت میں سمرن کی تلاش ہے یا کسی اور کی؟” ایک اور صارف نے مزاحیہ انداز میں خبردار کیا کہ “کھیت کے مالک سے بچ کر رہیں!”