ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ویزا رکاوٹ بن گیا، انیتا کریم ابوظبی فائٹ سے باہر

پاکستان کی پہلی پروفیشنل ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم ویزا جاری نہ ہونے کے باعث ابوظبی میں ہونے والا مقابلہ نہیں کھیل سکیں گی۔ ان کی فائٹ 31 جنوری کو شیڈول تھی، تاہم ایونٹ انتظامیہ نے انتظار کے بعد ان کی جگہ دوسری فائٹر کو شامل کر لیا۔

انیتا کریم نے کہا کہ انہوں نے مہینوں تیاری کی لیکن ویزا مسائل نے موقع چھین لیا، ایسے مسائل کھلاڑیوں کے کیریئر کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ ان کے منیجر یاسر مشتاق کے مطابق انتظامیہ نے ویزا کے لیے ڈیڈ لائن دی تھی مگر وقت پر دستاویزات مکمل نہ ہو سکیں۔

انہوں نے بتایا کہ انیتا کی اگلی فائٹ اپریل میں متوقع ہے اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایتھلیٹس کے ویزا معاملات کو سنجیدگی سے حل کیا جائے۔