ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

کوئٹہ ویلی میں ہلکی برفباری، مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ

وادیٔ کوئٹہ اور اس کے نواحی علاقوں میں ہلکی برفباری نے موسم کو مزید سرد بنا دیا۔ وقفے کے بعد قلات شہر اور گردونواح میں دوبارہ برف گری، جبکہ مستونگ، نوشکی اور خاران میں بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ منگل تک جاری رہ سکتا ہے۔ بلوچستان کے ساتھ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑی مقامات پر برفباری کی توقع ہے۔

پنجاب کے مختلف شہروں، خصوصاً لاہور اور ملتان میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔