ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

بالی ووڈ کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا سے بھتہ خوری کیس میں گینگسٹر گرفتار

بھارتی پولیس نے بالی ووڈ کوریوگرافر اور ڈائریکٹر ریمو ڈی سوزا سے 2018 کے بھتہ خوری کیس میں نامزد گینگسٹر روی پجاری کو گرفتار کر لیا ہے۔

روی پجاری سینیگال سے ملک بدری کے بعد پانچ سال جیل میں رہا، لیکن اس کیس میں گرفتاری نہیں ہوئی تھی۔ ممبئی پولیس نے اسے عدالت میں پیش کیا جہاں اسے 27 جنوری تک پولیس تحویل میں رکھا گیا۔

رپورٹس کے مطابق روی پجاری نے ملزم ستیندر تیاگی کے کہنے پر ریمو، ان کی اہلیہ اور منیجر کو دھمکیاں دی تھیں اور فلم کی جلد ریلیز کے لیے 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ یہ تنازع فلم ’امر مسٹ ڈائی‘ میں سرمایہ کاری کے اختلافات سے شروع ہوا تھا۔