ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

پاکستان مخالف نعرے پر سنی دیول کو یاسر حسین کا طنزیہ جواب

اداکار یاسر حسین نے بھارتی فلم اسٹار سنی دیول کی پاکستان مخالف فلم ’باڈر 2‘ کے پرموشن دوران لگائے گئے نعرے پر طنزیہ انداز میں تبصرہ کیا۔

سنی دیول کی لرزتی ہوئی آواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جسے یاسر حسین نے انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’انکل کی تو اپنی آواز نہیں نکل رہی۔‘

ویڈیو پر پاکستانی صارفین نے بھی طنزیہ اور مزاحیہ تبصرے کیے، کئی نے سنی دیول کی آواز کانپنے اور زور سے نعرہ لگانے پر مزاحیہ تبصرے کیے، اور بھارتی فلم انڈسٹری کے پاکستان مخالف رویے پر بھی تنقید کی۔