ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، جنگ بندی کے باوجود میزائل فائر

اسرائیل نے ایک بار پھر لبنان پر حملہ کرتے ہوئے جنوبی علاقے الکفور میں مختلف مقامات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کارروائی حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں کے خلاف کی گئی۔

یہ حملے لبنان اور حزب اللّٰہ کے درمیان طے شدہ جنگ بندی کے باوجود کیے گئے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق شام اور لبنان کی سرحد پر واقع چار گزرگاہوں کو بھی نشانہ بنایا گیا، جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہیں اسلحہ کی منتقلی کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا، تاہم اس حوالے سے کوئی شواہد سامنے نہیں لائے گئے۔