ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

آٹے کی پابندی پر فیصل کریم کنڈی کا وفاق اور پنجاب سے رابطے کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آٹے کی ترسیل پر عائد پابندی کے معاملے کو وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے اٹھائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا نے کبھی دوسرے صوبوں کو بجلی، تیل یا گیس کی فراہمی نہیں روکی، اس لیے مشکل وقت میں تعاون ہونا چاہیے، رکاوٹیں نہیں۔

پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وفاق پر تنقید کی اور کہا کہ صوبے کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے کیونکہ نہ حقوق مل رہے ہیں اور نہ ہی آٹے کی مناسب فراہمی ہو رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ صوبوں کے درمیان اختلافات کے بجائے سہولتیں پیدا کی جائیں۔

فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ کراچی میں گل پلازا کے افسوسناک واقعے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔