ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

گوادر کے قریب سمندر میں اے این ایف کی کارروائی، 30 کلو چرس برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے گوادر کے قریب گہرے سمندر میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کشتی سے 30 کلوگرام چرس برآمد کر لی۔

اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران منشیات اسمگلنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ضبط شدہ منشیات خلیجی ممالک اسمگل کی جا رہی تھی جبکہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔