ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

مظفرگڑھ میں کمسن بچوں کی اموات، ایک ماہ میں 9 جانیں ضائع

مظفرگڑھ کی ایک بستی میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 9 کم عمر بچے بیماری کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق بچوں کو پہلے تیز بخار ہوتا، پھر منہ پر سوجن آجاتی اور چند دنوں میں حالت بگڑ جاتی۔ جاں بحق بچوں کی عمریں ڈیڑھ سے 6 سال کے درمیان تھیں۔

محکمۂ صحت کے مطابق متاثرہ اور فوت ہونے والے بچوں میں وائرل نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے، جبکہ بروقت اسپتال نہ لے جانے کے باعث اموات میں اضافہ ہوا۔

صحت حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں اسکریننگ جاری ہے، 11 بیمار بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور 37 بچوں کی ویکسینیشن بھی مکمل کر لی گئی ہے۔