ذات صلة

جمع

سعودی وزیر حج کا منیٰ کا دورہ، حج انتظامات کا جائزہ

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان...

جویریہ سعود کا پوڈکاسٹرز پر سخت ردعمل، پرانی باتیں اچھالنے پر تنقید

اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے پوڈکاسٹرز کی جانب...

ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کی “ان شاء اللہ” کہنے کی ویڈیو وائرل

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کی ایک ویڈیو...

لاہور قلندرز نے کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کر دی

لاہور قلندرز نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے...

عسیر کے ساحلی مقامات پر وزیٹرز کے لیے سیفٹی آگاہی مہم

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف بارڈر گارڈز نے عسیر ریجن کے المرسی پارک میں میری ٹائم سیفٹی کی خصوصی نمائش کا انعقاد کیا ہے۔ نمائش میں سمندر میں جانے والوں کے لیے حفاظتی ہدایات، ضوابط اور سیفٹی گائیڈ لائنز سے آگاہی دی جا رہی ہے، جو 19 جنوری تک جاری رہے گی۔

وزیٹرز کو کشتی رانی سے قبل بوٹس کی سیفٹی، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز اور ممنوعہ مقامات پر جانے کے نتائج کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ساحلی مقامات پر آنے والے ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ کسی بھی حادثے یا مشکل صورتحال سے بچا جا سکے۔