ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

کوئٹہ میں نجی پلازا میں آگ، درجنوں دکانیں متاثر

کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع ایک نجی پلازا میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔

حکام کے مطابق فائر بریگیڈ اور پی ڈی ایم اے کی مجموعی طور پر 10 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا۔ آگ بجھانے کے لیے فائر بال بھی استعمال کیے گئے۔ پلازا میں مختلف نوعیت کی دکانیں موجود تھیں اور قریب واقع بجلی کے نظام کے باعث آگ پر قابو پانا مشکل ہو گیا تھا۔