ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

الجوف کی تاریخی مسجد، اسلام کے پہلے مینار کی میراث

سعودی عرب کے الجوف ریجن میں دومتہ الجندل کی مسجد، خلیفہ ثانی عمر بن خطاب کے نام سے منسوب، ابتدائی اسلام کے فنِ تعمیر کی ایک اہم مثال ہے۔ اس مسجد کی تعمیر مسجد نبوی کے طرز پر کی گئی اور عبادت کے لیے مستطیل ہال آج تک سادگی کو برقرار رکھتا ہے۔

مسجد اینٹ، گارے اور پتھروں کے روایتی طریقے سے بنائی گئی تھی، اور وسط میں ستون اور منبر موجود ہیں تاکہ امام کی آواز سب تک پہنچ سکے۔ ایس پی اے کے مطابق اس مسجد کا تاریخی مینار اسلامی دور کا پہلا مینار سمجھا جاتا ہے، جس کا منفرد چوکور ڈیزائن اور نصف مخروطی چوٹی اسلامی طرزِ تعمیر کی ترقی کی مثال ہے۔