ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

دورۂ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کا 17 رکنی اسکواڈ جاری

آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کے لیے 17 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، تاہم پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹِم ڈیوڈ انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔

مچل مارش کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، جبکہ شان ایبٹ، زیوویئر بارٹلیٹ، مہلی بیئرڈمین اور کوپر کانلی سمیت کئی نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں۔ ماہرین کے مطابق اہم کھلاڑیوں کی غیر موجودگی کے باوجود آسٹریلوی ٹیم مضبوط نظر آتی ہے اور پاکستان کے خلاف سخت مقابلے کی امید کی جا رہی ہے۔