ذات صلة

جمع

وژن 2030 کے تحت جدہ تاریخیہ کی عالمی مقبولیت میں اضافہ

سعودی عرب کے تاریخی شہر جدہ کے قدیم علاقے...

مکہ میوزیم میں گیارہویں صدی ہجری کے نادر قرآن نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد مشکلات کا سامنا تھا: انجلینا جولی کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈ...

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںc

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 برس کی عمر میں...

میسی خاندان کی وضاحت، والد کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد خورخے...

ایران سے کشیدگی برقرار، امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائی پر عالمی میڈیا کی رپورٹس

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران سے متعلق متضاد بیانات کے باوجود امریکا میں جنگی تیاریوں کا عمل جاری ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن ایران پر ممکنہ حملے کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہے، تاہم امریکی حکام نے صدر کو اس اقدام کے خطرات سے آگاہ کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بڑے حملے سے ایرانی حکومت کو خاص نقصان پہنچنے کا امکان نہیں بلکہ اس سے خطے میں وسیع جنگ چھڑنے کا خدشہ ہے۔ امریکی عہدیداروں کے مطابق محدود حملے وقتی طور پر مظاہرین کو تقویت دے سکتے ہیں، لیکن ایران میں جبر کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا۔

دوسری جانب برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اس وقت محدود وسائل اور آپشنز کے باعث ایران پر فوری حملے کی مکمل صلاحیت نہیں رکھتی۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق خلیجی اتحادیوں کی سفارتی کوششوں سے فی الحال جنگ ٹل گئی ہے، تاہم کشیدگی اور خطرات بدستور موجود ہیں۔