ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات کے خلاف اے این ایف کی بڑی کارروائیاں

انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے قریب منشیات کی ترسیل روکنے کے لیے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں کے دوران افغان شہری سمیت کئی ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ بڑی مقدار میں چرس، ہیروئن، آئس اور افیون برآمد کی گئی۔

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، ملتان، پشاور، گلگت اور نوکنڈی میں کی گئی کارروائیوں میں گاڑیوں، کوریئر پارسلز اور خفیہ مقامات سے منشیات ضبط کی گئیں۔ ایک گرفتار ملزم نے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں نوجوانوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے لیے جاری رہیں گی۔