ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایف سی نارتھ ہیڈکوارٹر کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یادگارِ شہداء پر حاضری دے کر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نے دونوں رہنماؤں کو فورس کی تربیت، آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔ محسن نقوی نے ایف سی اہلکاروں کی بہادری اور دہشتگردی کے خلاف مؤثر کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ امن کے لیے ان کی قربانیاں قابلِ فخر ہیں۔
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بھی اس عزم کا اظہار کیا کہ بلوچستان حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گی۔