ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ریدھیما پٹھک کی وضاحت، بی پی ایل چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی

بھارتی کرکٹ پریزینٹر ریدھیما پٹھک نے بنگلادیش پریمیئر لیگ سے نکالے جانے سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بی پی ایل سے علیحدگی ان کا ذاتی فیصلہ تھا، نہ کہ انہیں لیگ سے ڈراپ کیا گیا۔

ریدھیما پٹھک کے مطابق ان کے لیے قوم اولین ترجیح رکھتی ہے اور وہ کرکٹ کو ایک پیشہ ورانہ اسائنمنٹ کے طور پر دیکھتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ کرکٹ سے دیانت، احترام اور جذبے کے ساتھ وابستہ رہی ہیں اور آئندہ بھی اسی سوچ کے تحت کام جاری رکھیں گی۔