ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

گرین لینڈ پر امریکی نظریں، ٹرمپ انتظامیہ کے مختلف آپشنز زیرِ غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم گرین لینڈ کے حصول کے ممکنہ راستوں پر غور کر رہی ہے، جن میں عسکری آپشن بھی شامل ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ گرین لینڈ کو امریکا کی قومی سلامتی کے لیے اہم سمجھتے ہیں اور اپنے موجودہ دورِ حکومت میں اسے حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔

سینئر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ڈنمارک سے گرین لینڈ خریدنے یا جزیرے کے ساتھ آزادانہ شراکت داری کے معاہدے جیسے امکانات زیرِ بحث ہیں۔ نیٹو کے مطابق یہ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، جبکہ بعض عالمی اعتراضات کے باوجود صدر ٹرمپ اس حوالے سے مسلسل دلچسپی دکھا رہے ہیں۔