ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان ویمن کرکٹ کی آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی معروف کھلاڑی عمائمہ سہیل ازدواجی زندگی میں داخل ہو گئی ہیں۔ ان کی شادی کی سادہ اور باوقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں قریبی عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔
عمائمہ سہیل اور ان کے شریکِ حیات محمد غوث کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا، جبکہ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ کرکٹ حلقوں کی جانب سے بھی انہیں بھرپور مبارکباد دی جا رہی ہے۔