ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

رانا ثناء اللّٰہ: بانی پی ٹی آئی کا مذاکرات سے گریز، تصادم کی سیاست نقصان دہ ہو گی

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی بات چیت میں دلچسپی نہیں رکھتے اور ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی بالآخر ان ہی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ وزیراعظم نے اسٹیبلشمنٹ اور پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد مذاکرات کی پیشکش کی۔ رانا ثناء اللّٰہ کے مطابق اپوزیشن 5 فروری کو احتجاج کر کے دیکھ لے، اس کے بعد بات چیت پر دوبارہ غور کیا جا سکتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کو خدشہ ہے کہ حکومت ان کی تحریک کو کسی جال میں پھنسانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے۔