ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

وینزویلا میں امریکی اقدام پر پاکستان کا سخت ردِعمل، مکالمے پر زور

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں وینزویلا میں امریکی فوجی اقدام پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ قائم مقام مندوب عثمان جدون نے کہا کہ یکطرفہ طاقت کا استعمال اقوام متحدہ کے منشور اور ریاستی خودمختاری کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ ایسے اقدامات خطے میں عدم استحکام اور عالمی امن کے لیے خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔ پاکستان کے مطابق اس حساس صورتحال میں کشیدگی کم کرنے کا واحد مؤثر راستہ بات چیت اور سفارت کاری ہے، جبکہ فوجی کارروائیاں عالمی قانونی نظام کو کمزور کرنے کا باعث بنتی ہیں۔