ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ جاری کر دیا ہے، جس میں پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی کی واپسی ہوئی ہے۔ چیف سلیکٹر جارج بیلی کے مطابق چند اہم کھلاڑی فٹنس کی جانب بڑھ رہے ہیں اور ورلڈ کپ تک دستیاب ہونے کی توقع ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ یہ عبوری اسکواڈ ہے اور ایونٹ سے قبل اس میں تبدیلی ممکن ہے، جبکہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اسکواڈ بعد میں بتایا جائے گا۔ یاد رہے کہ ورلڈ کپ 7 فروری سے انڈیا اور سری لنکا میں شروع ہوگا۔