ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں بارش کا الرٹ، کئی علاقوں میں اسکول بند

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ملک کے...

ملائیشیا میں قرآن و سائنس سے متعلق عالمی کونسل کا افتتاح

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کے...

ریما خان کا پرانا واقعہ: ساتھی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ ریما خان...

کوئٹہ کی پلے آف امیدیں برقرار، کارکردگی بہتر بنانے کا عزم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر نے...

نیو ایئر ساتھ، میدان میں مقابلہ: بابر اور رضوان آمنے سامنے

قومی کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران نیو ایئر ایک ساتھ منایا، تاہم اگلے ہی دن وہ میدان میں ایک دوسرے کے حریف بن گئے۔ دونوں کھلاڑیوں نے میلبرن میں آتش بازی سے لطف اٹھایا اور نئے سال کا استقبال کیا۔

میچ میں بابر اعظم کی ٹیم سڈنی سکسرز اور محمد رضوان کی میلبرن رینیگیڈز مدِمقابل ہیں، جہاں رضوان مختصر اننگز کھیل کر آؤٹ ہوگئے۔