ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کی حالت نازک، اسپتال منتقل

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو شدید علالت کے باعث برسبین کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں گردن توڑ بخار لاحق ہے اور وہ اس وقت کوما میں ہیں۔

54 سالہ ڈیمین مارٹن کرسمس کے روز اچانک بیمار ہو کر گر پڑے تھے۔ کرکٹ آسٹریلیا سمیت سابق کرکٹرز نے ان کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حکام کے مطابق اسپتال میں ان کا مکمل اور بہترین علاج جاری ہے۔