ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 کا اعلان کر دیا ہے، تاہم اس فہرست میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔

منتخب ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے تین، تین جبکہ ویسٹ انڈیز کے دو کھلاڑی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقہ سے ایک، ایک کرکٹر کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم میں شامل نمایاں کھلاڑیوں میں ابھیشک شرما، فل سالٹ، جوز بٹلر، نکولس پوران، ڈیوالڈ بریوس، جسپریت بمرا اور دیگر شامل ہیں۔