ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحدہ عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فجیرہ، راس الخیمہ اور ام القیون میں بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ راس الخیمہ کے پہاڑی علاقے جبل جیس میں درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

خراب موسم کے باعث حکومت نے سرکاری اداروں میں ورک فرام ہوم نافذ کیا تھا اور نجی شعبے کو بھی ریموٹ ورک کی ہدایت دی گئی، جس کے تحت صرف ضروری عملہ دفاتر میں موجود رہا۔