ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سیکیورٹی ناکامی پر ممتا بنرجی کا امیت شاہ سے جواب اور استعفیٰ کا مطالبہ

مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بنرجی نے دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں حالیہ واقعات پر سوالات اٹھاتے ہوئے بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حملوں کے ذمہ داروں اور سیکیورٹی ناکامیوں پر وضاحت دی جائے۔ ممتا بنرجی کے مطابق داخلی سلامتی میں ناکامی کی صورت میں وزیرِ داخلہ کو اخلاقی طور پر عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ انتخابات کے قریب ایسے بیانات دیے جاتے ہیں جبکہ بنگال سے دراندازی کے دعوے بے بنیاد ہیں۔