ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی تعطیلات کے دوران ایک بینک کے والٹ سے تقریباً 3 کروڑ یورو مالیت کی رقم اور قیمتی اشیاء چوری کر لی گئیں۔ واردات اسپارکاسے سیونگز بینک میں پیش آئی جہاں چور انتہائی منظم طریقے سے محفوظ والٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے قریبی پارکنگ ایریا کے راستے بینک تک رسائی حاصل کی، والٹ میں سوراخ کیا اور ہزاروں سیف ڈپازٹ باکسز خالی کر کے فرار ہو گئے۔ تفتیش کار اس ڈکیتی کو پیشہ ورانہ منصوبہ بندی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔