ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

بھارتی کرکٹ ٹیم میں گوتم گمبھیر کی کوچنگ پر تنازعہ

بھارتی میڈیا میں رپورٹس ہیں کہ گوتم گمبھیر کو ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے کی تیاری کی جا رہی ہے اور وی وی ایس لکشمن کو ریڈ بال کرکٹ کی کوچنگ کے لیے زیر غور لایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ٹیم کی ٹیسٹ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو شکلا نے اس معاملے کو محض افواہیں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تک گوتم گمبھیر کو ہٹانے یا کسی اور کوچ کو لانے پر کوئی حتمی بات نہیں ہوئی۔