ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اداکارہ نندنی کی خودکشی، شادی کے دباؤ کا نوٹ چھوڑا

بھارتی اداکارہ نندنی سی ایم نے بنگلورو میں خودکشی کر لی، اور اپنی موت سے قبل ایک تحریری نوٹ میں والدین کی جانب سے مرضی کے خلاف شادی پر دباؤ ڈالنے کا ذکر کیا۔ اداکارہ نے نوٹ میں بتایا کہ وہ ذہنی طور پر اس دباؤ کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں تھیں اور دیگر مسائل کی وجہ سے ڈپریشن میں مبتلا تھیں۔
پولیس نے نوٹ کو تحقیقات کے لیے حاصل کر لیا ہے، اور موت کے حقیقی اسباب کی تصدیق ابھی تک نہیں ہوئی۔ نندنی حال ہی میں تامل سیریل میں بھی دکھائی دی تھیں، لیکن حکام نے اس کے سین کو ان کی موت سے منسلک کرنے سے انکار کیا ہے۔