ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شدید دھند کے باعث لاہور کا فضائی نظام درہم برہم، پروازیں متاثر

لاہور میں شدید دھند کے باعث گزشتہ آٹھ گھنٹوں سے فلائٹ آپریشن معطل ہے، جس کے سبب متعدد پروازیں متاثر ہوئیں۔ چار پروازوں کو متبادل کے طور پر اسلام آباد اتار دیا گیا، جبکہ دبئی، ابوظہبی، جدہ اور کراچی جانے والی کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
دھند کی وجہ سے نہ صرف ملکی و غیر ملکی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا بلکہ شہر میں ٹریفک کی روانی بھی سست رہی۔ موٹر وے ایم ٹو بلکسر سے کوٹ مومن تک جبکہ ایم تھری فیض پور سے رجانہ تک بند کر دی گئی ہے۔