ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ہالی ووڈ اسٹار ٹیری کروز نے شاہ رخ خان کو عالمی سطح پر سپر اسٹار قرار دے دیا

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹیری کروز نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی شہرت اور کام کی کھل کر تعریف کی ہے۔ کروز نے کہا کہ شاہ رخ خان کی مقبولیت ٹام کروز اور کرسٹیانو رونالڈو کے برابر ہے اور انہوں نے بھارتی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر نمایاں کیا ہے۔

ٹیری کروز نے بھارت کی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا اور شاہ رخ خان کی فلموں میں شاندار میوزیکل پرفارمنسز کو امریکی فلموں سے بہتر قرار دیا۔