ذات صلة

جمع

سعودی عرب: نجی شعبے کے ملازمین کے لیے حج چھٹیوں کے ضوابط واضح

سعودی وزارتِ افرادی قوت نے نجی شعبے کے ملازمین...

گوری سپراٹ کے ساتھ خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں، عامر خان کا اظہار

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ...

عامر خان کا بڑا اعلان، فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل زیرِ تیاری

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے مداحوں کو خوشخبری...

رومان رئیس نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے...

لیونل میسی 21ویں صدی کے بہترین ایتھلیٹ قرار

انٹر میامی کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو کینیڈین جریدے لی ژورنال ڈی کیوبیک نے 21ویں صدی کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیا ہے۔ میسی نے اس رینکنگ میں اپنے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو اور این ایف ایل لیجنڈ ٹام بریڈی سمیت دیگر عالمی اسپورٹس اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا۔
یہ فہرست دنیا بھر کے 25 بااثر ترین ایتھلیٹس پر مشتمل ہے، جن میں ٹینس اسٹار سرینا ولیمز، تیز ترین انسان یوسین بولٹ اور باسکٹ بال کے لیبرون جیمز شامل ہیں۔ حیران کن طور پر کرسٹیانو رونالڈو اس فہرست میں دسویں نمبر پر رہے۔