ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کیلیفورنیا میں شدید بارشوں سے سیلاب، ہزاروں افراد بجلی سے محروم

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں کرسمس کے موقع پر ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کر دی، جس کے نتیجے میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد افراد کی بجلی منقطع ہو گئی۔ سیلابی پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا جبکہ سینکڑوں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا۔
حکام کے مطابق کئی گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں اور چھتوں پر موجود افراد کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔