ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو سونپ دی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو مذاکرات کا مکمل اختیار دے دیا ہے۔ ان کے مطابق ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے نئے قومی معاہدے کی ضرورت ہے اور حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کا جواب دے دیا گیا ہے۔
دوسری جانب وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا کہ حکومت قومی یکجہتی کے لیے ہر سطح پر بات چیت کے لیے تیار ہے، تاہم ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا مذاکراتی اختیار دینا اپنی جماعت پر عدم اعتماد ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کئی بار اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے اور اب بھی مثبت رویے کی توقع ہے۔