ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایشیز: ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا کا اسکواڈ، کمنز کی واپسی

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، جس میں کپتان پیٹ کمنز انجری سے صحت یاب ہو کر واپس آئے ہیں اور ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

اسکواڈ میں عثمان خواجہ بھی شامل ہیں، جو پرتھ ٹیسٹ میں کمر کی تکلیف کے باعث کھیل نہیں سکے تھے۔ دیگر اہم کھلاڑیوں میں اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، برینڈن ڈوگٹ، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنوس لابوشین، نیتھن لیون، مائیکل نیسر، اسٹیو اسمتھ، میچل اسٹارک، جیک ویدرالڈ اور بیو ویبسٹر شامل ہیں۔

پانچ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو اب تک دو صفر کی برتری حاصل ہے، اور تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا۔